الائچی خورد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹی الائچی جس کا چھلکا بھورے رنگ کا اور جسامت نمکول (نبولی) سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں چال کر چباتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹی الائچی جس کا چھلکا بھورے رنگ کا اور جسامت نمکول (نبولی) سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں چال کر چباتے ہیں۔